گلے ملیں گے
عورتوں کی ایک قسم ایسی بھی هے جو تنگ نظری اور منفی طرز فکر میں ادھیڑ عمر کےمردوں کو بھی شرما دے. مجھ پر یه راز چند سال قبل رمضان میں افشاں هوا جب میں لڑکیوں کے ووکیشنل کالج کے پاس لیسوں کی ایک دوکان کا مالک تھا.
روزے سے طبیعت نڈھال تھی تبھی
میری شاپ پر ایک دوشیزہ آئی سخت گرمی میں ناجانے کیسے مسکرا کر بولی
''سنیے گلے ملیں گے"
میں نے کہا : رمضان میں نہیں 😜😜
اور وه لگی اپنی جوتی کی پائیداری آزمانے
Comments
Post a Comment