Main aur molvi میں اور مولوی

آج ایک مولوی صاحب کے پاس دعا کے لیے گیا
عرض کی مولوی صاحب کنوارے هیں تاحال ازدواجیت کے کوئ آثار نظر نهیں آ رهے کچھ دعا فرمائیں
مولوی صاحب بول
جا بچے دعا هے که الله تجھے  بیوی سے "نواز دے"

مجھے بڑا غصه آیا
پهلے اس کو کافی دیر تک مارا
پھر کها اگر بیوی سے الله نے "نواز " دینا هے تو میں کنواره ٹھیک هوں.
بعد میں علم هوا که وه بیوی عطا هونے کی بات کر رها تھا.

Comments

  1. کاش آپ مولوی صاحب کی دعا کو قبول ہونے دیتے۔۔۔۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular Posts