جدید محاورے

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ فرمودات میں بھی جدت آئ هے . پهلے سننے کو ملتا تھا محبت اندھی هوتی هے .موبائل فون آجانے سے اس جملے میں ترمیم کی گئ هے
"محبت اندھی هوتی هے مگر وه سن سکتی هے کال کرتے وقت بیوی سے دور رها کریں"

Comments

Popular Posts