مولوی اور هیر


معاشره کی تنگ نظری سے میں بھی تنگ هوں .
مولوی هونا یا مولوی سے تعلق هونا جرم سمجھا جاتا هے. هر بار خوبرو محترمه کو دیکھ کر سبحان الله کهنے پر ایسے گھورا جاتا هے جیسے مولوی کو اس معاشره سے کوئ تعلق نهیں. لمبے عرصے کی تحقیق سے یه بات بھی ثابت هوئی هے. که عرصه دراز سے هیر رانجھا کی طرز پر چلنے والے عاشقی کے قصوں میں جب هیر کو معلوم هوتا که رانجھا داڑھی بڑھا رها هے یا بڑھا چکا هے تو هیر اپنی سهیلیوں سے اسکا تعارف کرانا مناسب نهیں سمجھتی اور چند واقعات ایسے بھی سامنے آئے جب هیر نے رانجھے کو پهلی بار داڑھی کے ساتھ دیکھ کر بھائ کهه کر پهچاننے سے بھی انکار کر دیا.
متعدد رانجھے پھر شیو کر کے مختلف مقامات پر مختلف هیروں کے ساتھ دیکھے گئے هیں میں نے بھی آج هی شیو کی هے میرے حق میں دعا کیجیے گا

Comments

Popular Posts