Common sens

میں نے ایک پڑھی لکھی ماڈرن شادی شده عورت سے نام پوچھا بولی "شبنم "
میں نے پوچھا پیار سے آپکو کس نام سے بلایا جاتا هے
وه بولی
"پیار سے باجی بلایا جاتا هے"
میں نے پوچھا
"آپ کے شوهر بھی پیار سے یهی نام لیتے هیں آپ کا"

بادشاؤ اس کے اندر کی مراسن جاگ گئی گالیاں جو دیں  سو دیں جوتیاں وی ماریاں

یار اب کامن سنس کا سوال تھا پوچھ لیا اس میں غصه کیسا

Comments

Popular Posts