باخبر
ایک مرتبه مجھے ملک کے اس وقت کے وزیراعظم کا نام غلط بتانے پر صرف اس لیے انٹرویو سے مسترد کردیا گیا تھا که مجھے حالات حاضره کی خبر نهیں.
جبکه ان دنوں همارے باخبر هونے کا یه عالم تھا که پیروں اور آستانون سے بھرے شهر ملتان میں هم هر آستانے پر چاول بٹنے کی ناصرف مستند اور فوری خبر رکھتے تھے بلکه ثبوت کے طور پر اپنا حصه بھی لے آیا کرتے تھے.
Comments
Post a Comment